نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈر کے اسپتال پر حملہ کر دیا جس میں 42 افراد جاں بحق ہوئے۔
صرف زمین پر قبضے کا مسئلہ ہے؟
حالیہ دو دنوں سے شائع ہونے والی خبروں کی بنیاد پر طالبان نے قندوز پر تازے حملے کے ساتھ ہی اس شہر میں مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کی اہمیت شاید طویل مدت میں موجودہ حالات سے زیادہ ہو۔ اسی ...